امریکہ کے صدر بارک اوبامہ اس ماہ کی 19 تاریخ کو آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان
میں کہا گیا کہ دونوں رہنما ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ تجارت کے معاہدے کے ساتھ عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائی پر بات کر سکتے ہیں۔
رائٹر۔